مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں ڈی 8 اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکی کے صدر عبد اللہ گل کے نے عالمی ، علاقائی اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں عالمی ، علاقائی اور دو طرفہ مسائل میں باہمی تعاون پر تاکید کی ایرانی صدر نے عالمی سطح پر ایران کی حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا۔
احمدی نژاد، عبد اللہ گل
نائجیریا میں ڈی 8 اجلاس کے ضمن میں احمدی نژاد اور عبد اللہ گل کے درمیان مذاکرات
نائجیریا میں ڈی 8 اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکی کے صدر عبد اللہ گل کے نے عالمی ، علاقائی اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی ہے۔
News ID 1114648
آپ کا تبصرہ